Jersey City, Clifton NJ | NY | FL

ذاتی ضرر اٹارنی

قابل رسائی

بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman ضرر وکلاء روزمرہ امور نپٹانے کے حوالے سے عام امریکیوں کی ترجیحی لاء فرم ہے۔ اکثر اوقات، افراد اس ڈر سے کسی وکیل کی رہنمائی طلب نہیں کرتے کہ ایسا کرنا بہت مہنگا عمل اور پیچیدگی کا حامل ہو گا۔ بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman ضرر وکلاء میں، ہم براہِ راست ان خدشات کا ازالہ کرتے ہیں۔ آپ کی پہلی مشاورت بالکل مفت ہے۔ اکثر معاملات میں (بالخصوص، معاملاتِ ضررت میں) ہماری فیسیں امکانی بنیادوں پر وصول کی جاتی ہیں۔ آپ کوئی فیس ادا نہیں کرتے الا یہ کہ آپ کیس جیت جائیں۔ اس طرح کے معاملات میں، فیس آپ کی بازیاب کردہ رقم میں سے ایک شرح کے حساب سے وصول کی جاتی ہے۔

آپ کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کس کے خلاف لڑ رہے ہیں، بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman آپ کو تحفظ دینے کی خاطر جدوجہد کرے گی۔ ہم نے بڑے اور طاقت ور مدعان الیہ سے مقابلہ کر کے اور انہیں شکست دے کر یہ شہرت حاصل کی ہے۔ ہمارے پاس مہارت، وسائل اور سب سے بڑھ کر، آپ کی تحفظ کے لیے جرات مندی کا احساس ہے۔ کام کی جگہ پر کوئی حادثہ، زہریلے عوامل کے باعث سرطان کا پھیلاؤ یا ایسبیسٹوسس، ٹراما کی کیفیت بسبب سخت حادثہ موٹر وہیکل، انجری بذریعہ نقص کی حامل پراڈکٹ ، پیچیدگیاں بسبب طبی پروسیجر ۔۔۔ ہو جائے تو یہ آپ کی زندگی پر تباہ کن اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ تاہم، آپ اس حقیقت پر طمانیت محسوس کر سکتے ہیں کہ بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman کے قانونی دفاتر آپ کے لیے قانون کی عمل داری کو یقینی بنائیں گے۔

ہمارے رفقائے کار

ہمارے پیشہ ور اور ہر دم متحرک وکلاء مختلف قانونی پس منظر سے آتے ہیں اور اس قدر علم اور تجربہ رکھتے ہیں کہ وسیع النوع عدالتی معاملات میں مثبت نتائج حاصل کر سکیں۔ یہ وکلاء ہمہ وقت اپنی مہارتوں کو بہتر بنانے کے لیے سرگرداں رہتے ہیں اور اپنی پریکٹس کے متعلقہ پہلوؤں پر بحث مباحثے کے لیے باقاعدگی سے ملاقات کرتے ہیں اور اس امر کو یقینی بناتے ہیں کہ قانون میں ہونے والی تبدیلیوں سے خود کو آگاہ رکھیں۔ ہمارے دفتر میں عملے کے ارکان ایک جماعت کی طرح باہم مربوط رہتے ہیں، اور یہاں ایک انتظامی ڈھانچہ بھی معاونت کے لیے دستیاب رہتا ہے جس میں ٹیکنالوجی کے ماہرین اور انتظامی خدمات سرانجام دینے والے شامل ہوتے ہیں۔

ہماری پریکٹس

بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman کے قانونی دفاتر ذاتی ضرر اور کارکنوں کی زرتلافی جیسے معاملات سے متعلق ٹرائل وکلاء پر مشتمل ہیں اور فرم کے دفاتر جرسی شہر اور کلفٹن نیو جرسی کے ساتھ ساتھ ہالی ڈے فلوریڈا میں بھی موجود ہیں۔ ہمارے پریکٹس کے دائرہء کار میں ذاتی ضرر اور قتل خطا کے عدالتی کیس بھی ہیں، جن میں ازخود حادثات، ریل روڈ / ایف ای ایل اے انجریز، کارکنوں کی زرتلافی، غلط طبی پریکٹس، نرسنگ ہوم بے قاعدگی، دعویٰ جات برائے ڈرگ اور فارمیسی، پراڈکٹ لائبیلیٹی اور ناقص سامان سے متعلق دعویٰ جات، ایسبیسٹوس / میسوتھیلویوما / زہریلے اور کیمیائی ایکسپوژر، لیڈ پینٹ زہر، فائر فائٹر ایند پیرامیڈک سماعت محرومی قانونی کاروائی، ماحولیاتی قانونی کاروائی، بشمول ٹاکسک مولڈ اور سماجی تحفظ قانون اور معذوری قانون، اور میونسپل کورٹ اینڈ ٹریفک ٹکٹ معاملات بشمول ڈرائیونگ وائل انٹاکسیکیٹڈ (ڈی، ڈبلیو، آئی)، ڈرائیونگ انڈر دی انفلوئنس (ڈی، یو، آئی) کے ساتھ ساتھ زیادہ وزن کے حامل ٹرکوں کی قانونی خلاف ورزیوں کے معاملات شامل ہیں۔

بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman ضرر وکلاء کے قانونی دفاتر جرسی شہر، نیو جرسی میں واقع ہیں اور سیٹلائیٹ دفاتر نیویارک، اور فلوریڈا میں موجود ہیں۔ بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman ضرر وکلاء قانون کے درج ذیل محدود دائرہء کار کی طرف اپنی توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔

ان دائرہ ہائے کار کے حوالے سے، بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman ضرر وکلاء کے عملے کے ارکان اور وکلاء پراعتماد ہیں اور بجا طور پر اس بات کے اہل ہیں کہ پیچیدہ ترین قانونی معاملے میں بھی آپ کی نمائندگی کر سکیں۔

اگر آپ کو ان حدودِ کار سے باہر قانونی مشکلات درپیش ہیں کہ جن پر ہم توجہ مرکوز رکھتے ہیں، تو اس صورت میں ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو کسی ایسے فاضل وکیل تک پہنچا دیا جائے جو کہ قانون کی ان متعلقہ حدود کے حوالے سے معاونت فراہم کر سکے۔

نیو جرسی، نیویارک اور فلوریڈا میں نمائندگی بحوالہ ذاتی ضرر

ذاتی ضرر کے حادثات کا شکار افراد کی مدد کرنے میں کامیابی کی بدولت، ہم نے اپنی قانونی فرم کو ریاست ہائے متحدہ امریکا میں فروغ دیا ہے اور پھیلایا ہے۔ فی الوقت، بیگولی فریڈمین Bagolie Friedman لاء فرم کا قانونی دفتر نیو جرسی، نیو یارک، فلوریڈا، اور یہاں تک کہ آسٹریلیا میں بھی موجود ہے۔ جب آپ بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman لاء فرم کی خدمات مستعار لیتے ہیں تو آپ ذاتی ضرر سے متعلقہ وکیل کی خدمات ہی مستعار نہیں لے رہے ہوتے ہیں، بلکہ آپ امریکا کے بہترین قانونی نیٹ ورکس میں سے ایک سے مستفید ہو رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ یا آپ سے متعلقہ شخص درج ذیل فہرست میں مذکور شہروں میں سے کسی میں دوسروں کے غفلت آمیز عمل کے باعث ضرر کا شکار ہوئے ہیں، تو آج ہی مفت قانونی مشاورت کے لیے بیگولی فرائیڈمین Bagolie Friedman کے ذاتی ضرر سے متعلقہ وکلاء سے رابطہ کریں۔

نیو جرسی ضرر وکلاء

بیگولی فریڈمین Bagolie Friedman ضرر وکلاء کے نیو جرسی میں قانونی دفاتر جرسی شہر (ہڈسن کاؤنٹی) نزد پاتھ ٹرینز اندر واقع تاریخی فائیو کارنرز عمارت، بالمقابل جرنل سکوئیر پر واقع ہیں۔ ہم ڈاؤن ٹاؤن مین ہٹن سے چند منٹ کے فاصلے پر ہیں اور نیو جرسی ٹرن پائک، روٹس 9&1، پولاسکی سکائی وے اور دیگر مرکزی شاہراہوں کے قرب میں اپنا وجود رکھتے ہیں۔

Absecon Cape May Hackensack Newark Rahway
Asbury Park Clifton Hoboken North Wildwood Salem
Atlantic City Corbin City Jersey City Northfield Sea Isle City
Bayonne East Orange Lambertville Ocean City Somers Point
Beverly Egg Harbor City Linden Passaic South Amboy
Bordentown Elizabeth Linwood Patterson Summit
Bridgeton Englewood Long Branch Perth Amboy Trenton
Brigantine Estell Manor Margate City Plainfield Union City
Burlington Garfield Millville Pleasantville Ventnor City
Camden Gloucester City New Brunswick Port Republic Vineland

نیویارک

نیویارک میں ہمارے دفاتر گارڈن سٹی، لانگ آئی لینڈ میں مڈٹاؤن مین ہٹن کے قریب مناسب جگہوں پر واقع ہیں۔ نیویارک میں ہمارے دفاتر بنیادی طور پر نیویارک شہر کے پانچ بڑے علاقوں (نیویارک کاؤنٹی، برونکس کاؤنٹی، بروکلین – کنگز کاؤنٹی، کوئینز کاؤنٹی، اور سٹیٹن جزائر – رچمونڈ کاؤنٹی)، راک لینڈ کاؤنٹی، ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی، ناساؤ کاؤنٹی، اور اورنج کاؤنٹی میں خدمات فراہم کرتے ہیں۔ اہم معاملات کو دیکھنے کے لیے ریاست بھر میں ہمارا نیٹ ورک موجود ہے۔

Albany Cortland Ithaca Mount Vernon Oneonta
Amsterdam Dunkirk Jamestown New Rochelle Oswego
Auburn Elmira Johnstown New York City Peekskill
Batavia Fulton Kingston Newburgh Plattsburgh
Beacon Geneva Lackawanna Niagara Falls Port Jervis
Binghamton Glen Cove Little Falls North Tonawanda Poughkeepsie
Bronx Glens Falls Lockport Norwich Rensselaer
Buffalo Gloversville Long Beach Ogdensburg Rochester
Cohoes Hornell Mechanicville Olean Rome
Corning Hudson Middletown Oneida Syracuse

فلوریڈا

فلوریڈا میں ہمارا دفتر ہالی وُڈ (برووارڈ کاؤنٹی)، فلوریڈا میں سرکل ڈرائیو پر واقع ہے۔ ہم ڈاؤن ٹاؤن فورٹ لاوڈرڈیل اور میامی ساحل سے چند منٹ کے فاصلے پر ہیں اور روٹ 95 اور فلوریڈا کے ٹرن پائک کے قریب واقع ہیں۔

Alachua Chattahoochee Delray Beach Homestead Melbourne
Altamonte Springs Clearwater Everglades City Jacksonville Miami
Apalachicola Cocoa Flagler Beach Jasper Miami Beach
Apopka Cocoa Beach Fort Lauderdale Key West Miramar
Boca Raton Coconut Creek Fort Myers Kissimmee Naples
Boynton Beach Cooper City Fort Pierce Lake Buena Vista Okeechobee
Bradenton Coral Gables Gainesville Lake Worth Opa-locka
Callaway Coral Springs Hallandale Lakeland Orlando
Cape Canaveral Daytona Beach Hialeah Lauderhill Palm Bay
Cape Coral Deerfield Beach Hollywood Margate Palm Beach Gardens

ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ ہماری خدمات سے متعلق مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کا دورہ کریں۔ جب آپ ویب سائٹ میں داخل ہوں تو تمام قسم کے مواد کو انگریزی میں دیکھنے کی توقع رکھیں۔ مزید برآں، ہم درخواست کرتے ہیں کہ تمام خط و کتابت انگریزی زبان میں کی جائے۔

داخل ہونے کے لیے اینٹر پر کلک کریں!

ذاتی ضرر اٹارنی February 16, 2018

Jersey City (Main Office)

Bagolie Friedman Injury Lawyers
648 Newark Avenue
Jersey City, NJ 07306

201-656-8500
Toll Free: 866-333-3529 and
1-888-422-4654 (888-4-Bagolie)

info@bagoliefriedman.com

Clifton, NJ

157 Ackerman Avenue
Clifton, NJ 07011
Phone: (973) 546-5414

New York

377 Oak Street
Garden City, NY 11530
Fax: (954) 927-0337

Follow Us

Florida

3900 Hollywood Blvd.
Hollywood, FL 33021

Subcribe to Our Newsletter

Get the Bagolie Friedman NEWSLETTER-
CLICK HERE